نخز پا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانیات) جھینگا مچھلی میں دم پارہ کا ایک بہت چھوٹا باریک حصہ جو آگے کو نکلا ہوتا ہے پاؤں کا جوڑ، حرقفہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) جھینگا مچھلی میں دم پارہ کا ایک بہت چھوٹا باریک حصہ جو آگے کو نکلا ہوتا ہے پاؤں کا جوڑ، حرقفہ۔